وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
دُنیا

پاکستان کامیاب،بھارت میں صف ماتم، مودی پر تنقید

W
Web Desk
9 اپریل، 2026
پاکستان کامیاب،بھارت میں صف ماتم، مودی پر تنقید

سفاری تکاری میں پاکستان کا نام، بھارت اور مودی کانام ونشان بھی نہیں،تجزیہ کار

(نئی دہلی) پاکستان کی مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے کامیاب ثالثی پربھارت میں صفِ ماتم بچھ گئی، بھارتی تجزیہ کاروں نے وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عا صم منیر کی شہرت کا ڈنکا بجتا دیکھا تو وزیر اعظم نریندر مودی کو لتاڑ ڈالا۔

ایک تجزیہ کار نے کہا کہ 10سال پہلے اڑی میں نریندمودی نے کہاتھا کہ پاکستان کو عالمی سطح پر تنہائی کا شکا ر کردیں گے وہ اپنے اس دعوے میں ناکام ہوگئے،آج سفارتکاری کے میدان میں پاکستا کا نام ہے اور بھارت اور نریندری مودی کا نام ونشان تک نہیں ہے،سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر مودی پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور صارفین اور تجزیہ نگا ر اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 9 اپریل، 2026 کو 12:02 PM

آخری تدوین: 9 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران
تازہ ترین

ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جاری ایران اور امریکا مذاکرات میں متعدد نکات پر پیش رفت ہوئی ہے تاہم ایک ہی نشست میں کسی جامع معاہدے کی توقع نہیں کی جانی چاہیے۔

Web Desk12 اپریل، 2026
آسٹریلیا کا امریکا اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپسی کا مطالبہ، معاہدہ نہ ہونا مایوس کن قرار
دُنیا

آسٹریلیا کا امریکا اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپسی کا مطالبہ، معاہدہ نہ ہونا مایوس کن قرار

آسٹریلیا نے امریکا اور ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی برقرار رکھتے ہوئے دوبارہ مذاکرات کی میز پر واپس آئیں تاکہ جاری کشیدگی کا فوری اور پائیدار حل تلاش کیا جا سکے۔

Web Desk12 اپریل، 2026
ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ختم نہیں ہوئی، مزید کارروائی کا عندیہ: نیتن یاہو
پاکستان

ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ختم نہیں ہوئی، مزید کارروائی کا عندیہ: نیتن یاہو

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی فوجی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی اور اسرائیل اپنے اہداف کے حصول تک کارروائیاں جاری رکھے گا۔

Web Desk12 اپریل، 2026