وائسز آف امریکا
تازہ خبریں
تازہ ترین

‏ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا

W
Web Desk
17 اپریل، 2026
‏ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے آبنائے ہرمز کو تجارتی جہازوں کے لئے کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے،،

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ لبنان میں جنگ بندی کے بعد اب تجارتی جہازوں کے لیے راستہ کھولا جا رہا ہے اور جنگ بندی کے بقیہ ایام میں آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلا رہے گا،

عباس عراقچی کا مزید کہنا تھا کہ محفوظ گزرگاہ کے لیے تجارتی جہازوں کے راستے کی نشاندہی پہلے ہی کی جا چکی ہے،،

شیئر کریں:
W

Web Desk

Media Channel

شائع ہوا: 17 اپریل، 2026 کو 02:12 PM

آخری تدوین: 17 اپریل، 2026

متعلقہ مضامین

ایران کا امریکا سے مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ جانے کا اعلان
تازہ ترین

ایران کا امریکا سے مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پاکستان نہ جانے کا اعلان

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق واشنگٹن کی پالیسیوں میں کوئی مثبت تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی، جس کی وجہ سے مذاکراتی عمل آگے بڑھانا ممکن نہیں رہا۔

Web Desk20 اپریل، 2026
ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ، امریکا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: ایرانی فوج
تازہ ترین

ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ، امریکا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: ایرانی فوج

ایرانی فوج کا الزام، امریکا نے خلیج عمان میں ایرانی تجارتی جہاز پر حملہ کر کے جنگ بندی توڑی، نیوی گیشن سسٹم غیر فعال، ایران نے جلد جواب دینے کا اعلان کیا۔

Web Desk20 اپریل، 2026
ایرانی بحری جہاز نے ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کی، امریکی بحریہ کی کارروائی، ٹرمپ کا دعویٰ
دُنیا

ایرانی بحری جہاز نے ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کی، امریکی بحریہ کی کارروائی، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پرچم والے ایک بڑے مال بردار بحری جہاز نے امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کی جس پر امریکی بحریہ نے کارروائی کرتے ہوئے جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

Web Desk20 اپریل، 2026